تھانہ کلرسیداں پولیس کی کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

 
0
516

راولپنڈی 13 جون 2021 (ٹی این ایس): تھانہ کلرسیداں پولیس کی کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کلرسیداں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمدز عفران کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم چند ماہ سے تھانہ کلرسیداں پولیس کو مطلوب تھا، ایس پی صدر نے ایس ایچ او کلرسیداں اور پولیس ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے