ایف بی آر کے 2افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری

 
0
434

لاہور جولائی 26(ٹی این ایس) فیڈر ل بورڈ آف ریونیو میں ان لینڈ سروس کے گریڈ 18سے 20کے 2افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفتاب عالم کا اسلام آباد تبادلہ ،آفتاب عالم چیف آئی آر آپریشنز ونگ تعینات ،سیکرٹری ایف بی آر ہیڈ کوارٹر آمنہ فیض بھٹی کا لاہور تبادلہ کردیاگیا ۔