تھانہ رمنا کے علاقہ جی الیون ون میں پولیس مقابلہ، پولیس جوانوں کے بروقت ریسپانس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی، پولیس مقابلہ کے بعد دو ڈاکو موقع سے گرفتار

 
0
146

اسلام آباد 26 جون 2021 (ٹی این ایس): تھانہ رمنا کے علاقہ جی الیون ون میں پولیس مقابلہ کے معاملہ، پولیس جوانوں کے بروقت ریسپانس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی، پولیس مقابلہ کے بعد دو ڈاکو موقع سے گرفتار۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں موقع سے فرار ہوگیا۔ مقابلے میں دو پولیس جوان زخمی ہوگئے زخمی پولیس جوانوں کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ فرار ہونے وے ڈاکو کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں سرچ آپریشن کررہی ہیں۔ آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنز کا جائے وقوعہ کا معائنہ۔ آئی جی اسلام آباد نے پولیس جوانوں کی جوانمردی پر شاباش۔ آئی جی اسلام آباد کی پولیس جوانون کے لئے انعامات کا اعلان
آئی جی اسلام آباد نے پمز ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور جوانوں کی عیادت کی بہتری علاج معالجہ کی ہدایت ۔