پاکستان زرعی تحقیقاتی ادارے اسلام آباد کے زرعی سائنسدانوں کے ایسوسیشن کے انتخاب کے لئےمشھور و معروف سائنسدان محمد احسن خان بطور فنانس سیکرٹری منتخب

 
0
171

اسلام آباد 29 جون 2021 (ٹی این ایس): پاکستان زرعی تحقیقاتی ادارے اسلام آباد کے زرعی سائنسدانوں کے ایسوسیشن کے انتخاب کے لئے سائنسدانوں کی ایک منعقدہ تقریب میں اجلاس نے مشترکہ رائے کے ساتھ مشھور و معروف سائنسدان محمد احسن خان کو بطور فنانس سیکرٹری امیدوار اور دیگر پینل امیدوار ان کو مختلف کے عہدے لڑنے کیلئے پارسا کے دو سالہ دورانیہ کےلئے نامزد کیا۔۔ ممتاز سائنسدان محمد احسن خان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے ک انشاللہ اللہ کی مدد اور ساہنس دانوں کے قوت ووٹ کے بل بوتے پر ایک واضح اکثریت حاصل کر کے سائنسدانوں کے فلاح وبہبود اور زرعی کونسل کے وسیع تر مفادات کیلئے جہدوجہد کی جائے گی۔اور کہا کہ تمام کہنہ مشق ساہنس دانوں کی جماعت یکسوئی اور تمام تر توجہ اور کاوش تحقیق کیساتھ وزیراعظم پاکستان کے زرعی کفالت ، خود انحصاری اور قومی تحفظ خوراک کے مقصد کو یقینی بنانے گے۔ جواں ھمت احسن خان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے ذاتی منظور خاص کاوش اور راہنمائی قومی تحفظ خوراک اور تحقیق سیکرٹریٹ اور چیئرمین زرعی تحقیقاتی کونسل کے تعاون سے درست سمت میں زرعی معاشی خود کفالت حاصل کرے گا سٹور ھر ایک ملازمین کا معاشی تحفظ بھی یقینی بنانے جائے گا ۔اور پینل نے وزیراعظم پاکستان کو پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کےبرق رفتار مالیہ فنڈز کا اجراء اور کونسل کے ملازمین کےلئے فی الفور وزیراعظم پاکستان سپیشل پرکشش مالیہ تنخواہ پیکجز کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا تاک زرعی تحقیقاتی کونسل ملازمین اپنی بھرپور طاقت اور صلاحیت اپنے معاشی فکر و فاقہ سے آزاد ھو کر پاکستان کی معاشی و سماجی و سلامتی ترقی میں اعلیٰ کردار ادا کر سکیں۔مقررین نے ساہنس نے تمام ساہنس دانوں سے پرزور اپیل کی یے کہ حمایت بذریعہ حق ووٹ پینل کو دےکر احداف کا حصول ممکن بنائیں۔