ہری پور 29 جون 2021 (ٹی این ایس): لاہور سے براہ راست موٹر وے ہری پور واپسی پہ حطار انٹر چینج،چیچیاں انٹر چینج،یا شاہ مقصود انٹر چینج پر مسافروں کو اتار دیا جاتا ہے،جس کی وجہ سے مسافر پرشیان حال،میڈیا سے چوہدری نعیم رانا نے بات چیت کرتے ہوٸے کہا کہ رات کی تاریکی میں مسافروں کو انٹر چینج پہ نیازی ٹریولز بس اتار دیتی ہیں باقی بھی لاہور روٹ پہ چلنے والی مختلف کوچز کی وجہ سے مسافر پرشیان حال، ایسے حالات میں مسافروں کی جان و مال کو خطرات لاٸق ہونے کا خدشہ،بے روزگاری کی وجہ سے چوری ڈکیتی وہزانی کی واردات ہونے کا خادشہ،لاہور سے واپسی پہ آنے والے مسافر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوٸے کہا کہ مجھے گزشتہ روز رات تقریبا 2 بجے کے قریب شاہ مقصود انٹر چینج پہ اتار دیا،جسکی وجہ سے ہری پور شہر آنے میں مجھے کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا،میں ڈی سی ہری پور کمشنر ہزارہ ڈوثرون اور اعلی حکام بالا سے مطالبہ کرتا ہوں کہ مسافروں کی مشکلات میں کمی لاٸی جاٸے،