چین کے سفیر کی سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر آمد چئیرمین سی ڈی اے عامر علی احمد سے چین کے سفیر ننگ رونگ کی ملاقات

 
0
178

اسلام آباد 30 جون 2021 (ٹی این ایس): چین کے سفیر کی سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر آمد چئیرمین سی ڈی اے عامر علی احمد سے چین کے سفیر ننگ رونگ کی ملاقات چئیرمین سی ڈی اے کی جانب سے چین کے سفیر ادارے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی چئیرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کی جانب سے چین کے تعاون پر شکریہ ادا کیا گیا چین کے سفیر کی جانب سے سی ڈی اے کے ترقیاتی پراجیکٹس کی تعریف کی گئی سی ڈی اے کی جانب سے ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے کے اقدامات لائق تحسین ہیں، چینی سفیر چین سی ڈی اے سے اپنا تعاون جاری رکھے گا، ننگ رونگ اسلام آباد کو سمارٹ سٹی بنانے کے حوالے سے چین بھرپور تعاون کرے گا، سفیر چئیرمین سی ڈی اے عامر علی احمد اور چین کے سفیر نے پاک چائینہ سنٹر کا دورہ بھی کیا.