بینکنگ کورٹ لاہور نے شہباز شریف کی ضمانت میں 11 اپریل تک توسیع

 
0
107

اسلام آباد 04 اپریل 2022 (ٹی این ایس): بینکنگ کورٹ لاہور نے شہباز شریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے۔

بینکنگ کورٹ لاہور نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں 11 اپریل تک توسیع کردی، عدالت نے شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

عدالت نے شریک ملزم محمد عثمان کی عدالتی دائر اختیار سے متعلق درخواست خارج کردی جبکہ شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کےلیے 11 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔