سینئر صحافی چوہدری ساجد بنگیال کے بڑے بھائی چوہدری جاوید اقبال بنگیال کی وفات پر سیاسی وسماجی صحافتی شخصیات کا اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری

 
0
1147

اسلام آباد 30 جون 2021 (ٹی این ایس): سینئر صحافی چوہدری ساجد بنگیال کے بڑے بھائی چوہدری جاوید اقبال بنگیال کی وفات پر سیاسی وسماجی صحافتی شخصیات کا اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری
پارلیمانی سیکرٹری برائے مال پنجاب چوہدری کامران علی ملک خالد ایڈووکیٹ صدرانٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل اسلام اباد آغا اسد حیدری .سینئر نائب صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل سید مظہر شاہ ۔ ملک قیصراعوان معروف صحافی اور ممبر میونسپل کمیٹی کلر سیداں عابد حسین زیدی
کے علاؤہ سابق سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل آف پنجاب شفقت منیر ملک ایڈووکیٹ سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل راولپنڈی دبیر حسین ملک کرنل صبح صادق سابق نائب تحصیل ناظم پوٹھوہار ٹاؤن چوہدری فاروق۔چوہدری عرفان علی خان ممبر کنٹونمنٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال سابق ناظم چوہدری محمد آفتاب۔ چوہدری اشتیاق ارشد بیگ۔ چوہدری خالد سلیم کوکب کیانی ۔معروف صحافی عبدالعزیز پاشا چوہدری عقیل احمد نے چوہدری ساجد بنگیال سے ان کے برادرِ اکبر جبکہ مدثر جاوید چوہدری مبشر جاوید چوہدری اسد جاوید اور چوہدری ارسلان جاوید کے والد مرحوم چوہدری جاوید اقبال بنگیال کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا فرمائی