اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ، نوجوان کو نازیبا ویڈیوز بھیج کر ہراساں کرنیکا معاملہ وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم جاری

 
0
162

اسلام آباد 08 جولائی 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ، نوجوان کو نازیبا ویڈیوز بھیج کر ہراساں کرنیکا معاملہ وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم جاری ایڈیشنل سیشن جج محمد عطاء ربانی نے خواجہ فہیم کی درخواست پر حکم سنایا سردار تنویر الیاس کے ساتھ سینٹورس مال میں ملاقات ہوئی، درخواست گزار خواجہ فہیم سردار تنویر نے اپنے نمبر سے نوجوان کو نازیبا ویڈیو بھیجی اور ہراساں کیا، وکیل عمران فیروز ملک ایف آئی اے کو درخواست دی مگر سائبر کرائم سیل نے مقدمہ درج نہ کیا،وکیل عمران فیروز ملک درخواست گزار کے موبائل فون کی فرانزک رپورٹ آچکی اور اسے ویڈیو بھیجی گئی، ایف آئی اے کا جواب جس نمبر سے ویڈیو بھیجی گئی وہ سردار تنویر کے زیراستعمال ہے، وکیل عمران فیروز ملک عدالت نے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو سردار تنویر کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم دیدیا اگر درخواست گزار دوران تفتیش غلط نکلا تو اسکے خلاف کارروائی کی جائے، عدالتی حکم