کراچی چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنر تبدیل کر دیئے گئے

 
0
1417

کراچی 27 جولائی 2021 (ٹی این ایس): کراچی چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنر تبدیل کر دیئے گئے ۔ سابقہ ڈپٹی کمشنر ویسٹ سلیم اللہ اوڈھو کو ٹرانسفر کرکے ویسٹ میں ڈپٹی کمشنر شہریار گل کو مقرر کیا گیا ہے ۔ جبکہ ڈپٹی کمشنر ویسٹ شہریار گل نے آفیس پہنچ کر اسٹاف سے تعریفی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اسٹاف اپنا کام ایمانداری کے ساتھ کریں اور عوام کے فلاح بہبود کی خاطر تمام مثبت قدم اٹھائیں ۔ انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی چور عملداروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں گے