ہم عوام الناس الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی اور سینٹ کے ممبران کو ویکسین لگوانے کا پابند کیا جاۓ

 
0
187

ہری پور 01 اگست 2021 (ٹی این ایس): ہم عوام الناس الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی اور سینٹ کے ممبران کو ویکسین لگوانے کا پابند کیا جاۓ اور جب تک یہ ممبران ویکسین نہ لگوائیں تو ان کی اسمبلی اور سینیٹ کی رکنیت معطل کی جاۓ اور تمام وزراء اور مشیروں کو کام کرنے سے بھی روکا جاۓ اور مزید مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام ممبران کا ویکسینیٹیڈ سرٹیفیکیٹ الیکشن کمیشن اپنی ویب سائیٹ پر شئیر کرے۔