ہم نے اپنے علاقے کی ترقّی کے لٸے دن رات ایک کیا ہوا ہے،اور ہماری کوشش ہے کے ہم اپنے ضلع کی عوام ووٹز سپوٹرز کے کام انکی دہلیز پہ جا کر خود اپنی نگرانی میں کریں، یوسف ایوب خان

 
0
148

ہری پور 01 اگست 2021 (ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف رہنما قاہد ملت سابق صوباٸی وزیر ،باباٸے بلدیات یوسف ایوب خان ترقیاتی کاموں کے حوالے سے صوباٸی وزیر ارشد ایوب خان،سابق ضلعی ناٸب ناظم آغا شبیر احمد اعوان ،سابق صدر چیمبر آف کامرس سید صفدر زمان شاہ،ٹی ایم او بالاکوٹ سید سکندر منصور شاہ اور سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چوہدری ظہیر سمیت مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوٸے کہا،کے ہم نے اپنے علاقے کی ترقّی کے لٸے دن رات ایک کیا ہوا ہے،اور ہماری کوشش ہے کے ہم اپنے ضلع کی عوام ووٹز سپوٹرز کے کام انکی دہلیز پہ جا کر خود اپنی نگرانی میں کر رہے ہیں،اللہ تعالی کے فصل و کرم سے ہم نے اربوں روپے کے ترقیاتی پروجیکٹ پر کام کروا چکے ہیں اور اربوں روپے کے ترقیاتی پروجیکٹ پایا تکمیل میں ہیں،