پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری غیر قانونی اسلحہ و منشیات رکھنے والے8افراد گرفتار مقدمات درج

 
0
992

راولپنڈی 05 اگست 2021 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ایس پی ریجن گلفام ناصر وڑانچ کی ہدایات اور ڈسٹرکٹ آفیسر ز کی زیر نگرانی پٹرولنگ پوسٹ اکھوڑی ڈیوٹی آفیسر اجمل اے ایس آئی نے ناصر عباس ولد حامد علی شاہ سے پسٹل 30 بور معہ3ضرب روند برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیا پٹرولنگ پوسٹ چک اکا غلام علی اے ایس آئی نے سید تحیسن حیدر ولدسید منشا حسین شاہ سے 1 لیٹرشراببرآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیا پٹرولنگ پوسٹ دلیل پور اسد اقبال اے ایس آئی نے ذکاوت ولد سادات عل سے ایک عدد پسٹل نائن ایم ایم معہ 20 گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیا کیا پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی افضل اے ایس آئی نے ذوہیب حسن ولد محمد اشرف سے ایک عدد پسٹل 30 بور معہ 7دوند برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیا پٹرولنگ پوسٹ شادی خان غلام مصطفٰی ایس آئینے امر ولد مسافرسے ایک پیکٹ چرس برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیا پٹرولنگ پوسٹ بھون محمد عامر اے ایس آئی نے سعید ولد شبیر ڈے 29عدد گولے20عدد شہنیاںاور 5عدد انار برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیا اس کے علاوہ تیز رفتاری اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری متعدد مقدمات درج