وزیراعظم عمران خان نے کانسٹیبل جمیل کلہوڑوکو اعزازدینے کااعلان

 
0
160

اسلام آباد 20 اگست 2021 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان نے کانسٹیبل جمیل کلہوڑوکو اعزازدینے کااعلان کر دیا۔انکا کہنا ہے کہ لگن سےفرائض اداکرنے والے کانسٹیبل جمیل کلہوڑوکو 23مارچ کو اعزاز دیاجائے گا۔