اسلام آباد وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیما نے پر کر یک ڈاؤن جا ری 11 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا گیا،

 
0
116

مزید تفتیش جاری ہے، شہر یو ں کے جان و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی کو تا ہی ہر گزبرداشت نہیں کی جائے گی۔ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر۔
اسلام آباد 27 اگست 2021 (ٹی این ایس): تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنو یر نے پولیس زونل ایس پیز کو جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی اور ما ل مسروقہ کی برآمد کا خصوصی ٹا سک دیا، ان احکا ما ت کی روشنی میں کو رال پولیس نے ملزم غلا م شبیر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، لو ہی بھیر پولیس نے غفلت لا پر واہی سے ڈرائیو نگ کر نے پر ملزم سکندر حیا ت کو گرفتار کرلیا، سہا لہ پولیس نے ملزم غلا م علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، بنی گالہ پولیس نے ملزم انوار کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمدکرلیا، شمس کالو نی پولیس نے چوری کی واردات میں ملوث ملزم امان کو گرفتار کرلیا، سیکر ٹر یٹ پولیس نے ملزم محمد گل کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ما ل مسروقہ برآمد کرلیا، بہا رہ کہو پولیس نے چوری کی واردات میں ملوث ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی،جبکہ مجرمان اشتہا ری وعدالتی مفروران کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی خصوصی مہم کے دوران تھا نہ کو ہسار اور تھا نہ شالیمار پولیس نے چار مجرمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی، ڈی آئی جی آ پر یشنز افضا ل احمد کو ثراور ایس ایس پی آ پر یشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے پویس ٹیمو ں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کوسراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔