اسلام آباد میں صبح سے تیز بارش کے بعد سی ڈی اے کا عملہ فوراً متحرک، سڑکوں پر نکاسی آ ب کے لئے سی ڈی اے عملے کا کام تیزی سے جاری

 
0
163

اسلام آباد 29 اگست 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد میں صبح سے تیز بارش کے بعد سی ڈی اے کا عملہ فوراً متحرک، سڑکوں پر نکاسی آ ب کے لئے سی ڈی اے عملے کا کام تیزی سے جاری، برساتی نالوں کی نگرانی کے لئے سی ڈی اے کا عملہ فیلڈ میں موجود، اسلام آباد میں تمام ایمرجنسی رسپانس سینٹرز فعال، اسلام آباد کی تمام شاہراہیں، نالے اور ڈرینج لائن کلیئر، سی ڈی اے عملہ مون سون کی بارشوں میں چوبیس گھنٹے ہائی الرٹ۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے سی ڈی اے کی دی گئی ہلپ لائن نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔