نیشنل بینک کے صدر سعید احمد کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر نوٹس جاری

 
0
419

اسلام آباد جولائی 27(ٹی این ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل بینک کے صدر سعید احمد کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ جمعرات کو عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست گزار راؤ توفیق کی جانب سے دائر درخواست کی ۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ نیشنل بینک میں کنٹریکٹ پر تعینات کیے گئے سربراہان کا تقرر غیر قانونی ہے قانون کے تحت نیشنل بینک میں کنٹریکٹ ملازمین تعینات نہیں کیے جاسکتے