پاکستان ورکرزفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد یٰسین کی بھانجی کے انتقال پر مزدور یونین کے عہدیداران کا اظہارتعزیت۔

 
0
123

اسلام آباد 18 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): پاکستان ورکرزفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور سی ڈی اے مزدور یونین کے قائد چوہدری محمد یٰسین کی بھانجی رضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں جن کی تدفین انکے آبائی علاقے فیصل آبادمیں کر دی گئی،سی ڈی اے مزدور یونین کے عہدیداران اورنگزیب خان،راجہ شاکر زمان کیانی،صوفی محمود علی،حاجی صابر،علی اصغر مانی بٹ،سردار محمد آصف،مرزاسعید اختر،اسد محمود،راجہ محمد رفیق،احمد علی شیرازی،محمد سرفراز ملک،چوہدری زاہد احمد،علی رضا بلتی،ملک کمال،خالد محمود،عابد علوی،ملک خلیل،چوہدری سفیر،راجہ غلام مرتضیٰ،سید امیر شاہ کاظمی،چوہدری انور،ظفرستی،وارث دلیپ،سلیم بھٹی و دیگر عہدیداران نے دلی تعزیت کا اظہار کیااور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔