سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کو واپس بلانے کا فیصلہ

 
0
229

اسلام آباد 23 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کو واپس بلانے کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے انکی جگہ فارن آفس کے سنئیر افسر کو سعودی عرب کا نیا سفیر مقرر کیا جائے اس بارے جلد ہی نیا حکم نامہ جاری ہو رہا ہے