‏‏پنجاب میں 60 روز کے لئے رینجرز تعینات وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد 147 آرٹیکل کو کراچی کی طرح پنجاب پر نافذ کر رہا ہوں

 
0
95

اسلام آباد 27 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): ‏‏پنجاب میں 60 روز کے لئے رینجرز تعینات وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد 147 آرٹیکل کو کراچی کی طرح پنجاب پر نافذ کر رہا ہوں، ‏پنجاب حکومت جہاں چاہیے رینجرز کو استعمال کرسکتی ہے، ‏خدشہ ہےکالعدم قراردی گئی تنظیم عالمی دہشتگردتنظیموں میں نہ آجائے
‏کالعدم تنظیم نے راستے کھولنے کا وعدہ پورا نہیں کیا، ‏مظاہرین کو پرامن طریقے سے روکنے کی کوشش میں 3جوان شہید ہوئے، ‏8اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے،
‏کالعدم ٹی ایل پی عسکریت پسند ہوچکی ہے، ‏خدشہ ہے کالعدم قراردی گئی تنظیم عالمی دہشتگرد تنظیموں میں نہ آ جائے، ان کے کیسز پھر ہمارے بس میں نہیں ہوں گے، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد