راولپنڈی پولیس کے 69سب انسپکٹرزکی انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی

 
0
136

راولپنڈی 27 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): راولپنڈی پولیس کے 69سب انسپکٹرزکی انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی،آر پی او راولپنڈی عمران احمر، اور سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس اورایس ایس آپریشنز نے ترقی پانے والے افسران کوانسپکٹرز کے رینک لگائے اور مبارکباد دی، اپنی ذمہ داری کو ایمانداری اورلگن سے سرانجام دیتے ہوئے اپنی بھر پور صلاحیتوں کو شہریو ں کی خدمت کے لیے بروئے کارلائیں،آر پی اوراولپنڈی۔ یہ رینک آپ کے پاس اللہ کی امانت ہے اپنے اختیارات کو مخلوق کی آسانی اورانصاف کی فراہمی کے لیے استعمال کریں،سی پی اوراولپنڈی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے 69سب انسپکٹرز کو انسپکٹرکے عہدے پر ترقی پانے پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تقریب کا انعقاد کیاگیا،آر پی او راولپنڈی عمران احمر اورسی پی اوراولپنڈی محمد احسن یونس نے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو رینک لگائے،69ترقی یاب افسران میں ترجمان راولپنڈی پولیس اور05تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی شامل ہیں،افسران میں سب انسپکٹررفاقت حسین،سب انسپکٹرتہذیب الحسنین،سب انسپکٹرمحمد اقبال،سب انسپکٹرمحمد فرید،سب انسپکٹرمحمد نذیر،سب انسپکٹرناظم عباس، سب انسپکٹرمحمد زمان، سب انسپکٹرمحمد یعقوب، سب انسپکٹرفاروق احمد،سب انسپکٹرسعید احمد،سب انسپکٹرغضنفر اقبال، سب انسپکٹرمحمد الیاس، سب انسپکٹرعقیل حسین، سب انسپکٹرحسنات حیدر، سب انسپکٹرظہور احمد،سب انسپکٹرحبیب الرحمن،سب انسپکٹرعبدالوحید،سب انسپکٹرمحمد نذیر،سب انسپکٹرعصمت کمال،سب انسپکٹرشفقت محمود،سب انسپکٹرحیدر عباس ہمدانی،سب انسپکٹرندیم اقبال، سب انسپکٹرمحمد عجائب، سب انسپکٹرنصیر احمد، سب انسپکٹرطارق بیگ، سب انسپکٹرحاجی علی قمر،سب انسپکٹر محمد اسلم، سب انسپکٹرمحمد تصور خان، سب انسپکٹرحمدشیرازی، لیڈی سب انسپکٹربشری بتول،لیڈی سب انسپکٹرعظمیٰ نورین،سب انسپکٹرسجاد الحسن، سب انسپکٹرسیف السلام،سب انسپکٹرعابد منیر،سب انسپکٹرمحمد طاہر، سب انسپکٹرمحمد اسماعیل،سب انسپکٹرعامر رفیق، سب انسپکٹرنصیرا لدین، سب انسپکٹرآصف سجاد، سب انسپکٹرمحمد عماد،سب انسپکٹرقیصر رشید، سب انسپکٹرمحمد شاہ زیب، سب انسپکٹرمنیر علی،سب انسپکٹرعبدالغفار، سب انسپکٹرعمار حیدر، سب انسپکٹرحسن فاروق احمد، سب انسپکٹراظہر محمود، سب انسپکٹرجابر عباس،سب انسپکٹرمحمد اسلم، سب انسپکٹرقیصر ندیم، سب انسپکٹرمحمد ظفرا لحق، سب انسپکٹروقار حسین، سب انسپکٹرعابد شاہ، سب انسپکٹرہارون الرشید، سب انسپکٹرانصار حسین، سب انسپکٹرمحمد اقبال، سب انسپکٹروقار احمد، سب انسپکٹراحسن تنویر، سب انسپکٹرقاسم محمود، سب انسپکٹرطارق محمود، سب انسپکٹرجواد عباس، سب انسپکٹرسید انتظار حسین،سب انسپکٹرمحمد صبور، سب انسپکٹرفضل اکبر، سب انسپکٹرطارق محمود، سب انسپکٹرعرفان رضا، سب انسپکٹرناصر اقبال، سب انسپکٹرغلام قمبر اور سب انسپکٹر امتیاز علی شامل ہیں،آر پی اوراولپنڈی عمران احمر کا کہناتھاکہ ا نسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے سے آپ کی ذمہ داری میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، اپنی ذمہ داری کو ایمانداری اورلگن سے سرانجام دیتے ہوئے اپنی بھر پور صلاحیتوں کو شہریو ں کی خدمت کے لیے بروئے کارلائیں،ا س موقعہ پر سی پی او محمدا حسن یونس نے کہاکہ یہ یہ رینک آپ کے پاس اللہ کی امانت ہے اپنے اختیارات کو مخلوق کی آسانی اورانصاف کی فراہمی کے لیے استعمال کریں۔