سی آئی اے پولیس کی کارروائی موٹرسائیکلز چوری کی وارداتوں میں ملوث شیری گینگ کے سرکردہ چار کارندے گرفتار

 
0
108

اسلام آباد 28 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): سی آئی اے پولیس کی کارروائی موٹرسائیکلز چوری کی وارداتوں میں ملوث شیری گینگ کے سرکردہ چار کارندے گرفتار
چھ لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چوری شدہ 6 موٹرسائیکلز اور اسلحہ و ایمونیشن برآمد گینگ کے سرغنہ شیر علی عرف شیری سمیت محمد ندیم،عرف گجھ محمد شہزاد عرف اندھا،ہاشمی علی عرف بلی گرفتار طریقہ واردات ملزمان نے زیادہ تر جی 9،جی 10،جی 11 اور آئی 10 کی مارکیٹوں،شاپنگ پلازوں اور دفتر کے باہر کھڑی موٹرسائیکلز کے لاک تھوڑ کر چوری کی واداتیں کی ہیں ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں موٹرسائیکلز چوری کے معتدد مقدمات میں ملوث ہیں کارروائی اے ایس آئی ذوالفقار معہ جوانوں پر مشتمل سی آئی اے پولیس ٹیم نے کی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی