اعلیٰ پولیس افسران کے تقرر و تبادلے پولیس سروس گریڈ 22 کے ڈاکٹر کلیم امام کو سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول تعینات کر دیا

 
0
106

اسلام آباد 28 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): اعلیٰ پولیس افسران کے تقرر و تبادلے پولیس سروس گریڈ 22 کے ڈاکٹر کلیم امام کو سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول تعینات کر دیا کلیم امام اس سے قبل آئی جی موٹروے پولیس تھے پولیس سروس گریڈ21 کے انعام غنی کو آئی جی موٹروے پولیس تعینات کر دیا گیا انعام غنی اس سے قبل آئی جی ریلوے پولیس تعینات تھے پولیس سروس گریڈ 22 کے فیصل شاہکار آئی جی ریلوے تعینات فیصل شاہکار اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے