اسٹیٹ بینک نے جولائی تا ستمبر کے دوران 4 بینکوں پر 46 کروڑ روپےسےزائدکےجرمانےعائدکر دئیے

 
0
116

اسلام آباد 29 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس):‏ اسٹیٹ بینک نے جولائی تا ستمبر کے دوران 4 بینکوں پر 46 کروڑ روپےسےزائدکےجرمانےعائدکیے‏ نیشنل بینک پر 28 کروڑ ،سلک بینک پر 13کروڑ 24 لاکھ، یوبی ایل بینک پر 3 کروڑ 85 لاکھ کےجرمانے‏ انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا ان پاکستان پر ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا‏ نیشنل بینک پر کسٹمرز کی شناخت، اینٹی منی لانڈرنگ ،قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد کیا گیا‏ فارن ایکس چینج، بینکنگ آپریشنز میں قواعد و ضوابط پر عمل نہ کرنے پر جرمانےکیےگئے، اسٹیٹ بینک