وزیر اعظم عمران خان سے معروف کرکٹرز سرویوین ریچرڈز اور ڈیویڈ گوور کی اسلام آباد میں ملاقات

 
0
130

اسلام آباد 01 نومبر 2021 (ٹی این ایس): وزیر اعظم عمران خان سے معروف کرکٹرز سرویوین ریچرڈز اور ڈیویڈ گوور کی اسلام آباد میں ملاقات۔
ملکی کرکٹ کے فروغ بلخصوص کم عمر کھلاڑیوں کے لیے سہولیات اور مواقع فراہم کرنے پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں ٹیلینٹ کی کوئی کمی نہیں۔ حکومت نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیر اعظم۔
ہر علاقے میں کھیلوں کے میدان بنانے کی ہدایات دی ہیں تاکہ بچوں اور نوجوانوں کو صحت مند تفریح کے مواقع ملیں۔ وزیر اعظم
دونوں کرکٹرز نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حالیہ میچوں میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی