سنیپ چیکنگ کے دوران 12 ملزمان کو گرفتار، بھاری تعداد میں اسلحہ، ایمونیشن، آتش بازی کا سامان اور منشیات برآمد

 
0
168

اسلام آباد 10 نومبر 2021 (ٹی این ایس): گزشتہ رات سنیپ چیکنگ کے دوران 12 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ، ایمونیشن، آتش بازی کا سامان اور منشیات برآمد کی گئی۔
پانچ ویگو ڈالے ایک پراڈو گاڑی اور بغیر کاغذات کے 12موٹر سائیکلز کو بھی مختلف تھانہ جات میں منتقل کیے گئے۔ سنیپ چیکنگ کا مقصد شہر کو پرامن بنانا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد افضال احمد کوٹر