ایس پی صدر زون اسلام آباد نوشیروان علی چانڈیو نے تھانہ شالیمار میں پولیس دربار کا انعقاد کیا

 
0
92

اسلام آباد 14 نومبر 2021 (ٹی این ایس): ایس پی صدر زون اسلام آباد نوشیروان علی چانڈیو نے تھانہ شالیمار میں پولیس دربار کا انعقاد کیا۔ پولیس ملازمین کے ذاتی و سرکاری مسائل کو سنا اور حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے۔ ایس پی نوشیروان علی چانڈیو نے کہا کے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کے احکامات کی روشنی میں ملازمین کے جائیز کام کرنا وہ ہماری ڈیوٹی میں شامل ہے اور انشاءاللہ ہم ملازمین کے کام ترجیحی بنیادوں پر حل کرتے رہیں گے اس موقع پر ڈی ایس پی رمنا حاکم خان صاحب بھی موجود تھے