اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل منظور کرایا تو عدالت جائیں گے, بلاول بھٹو

 
0
216

اسلام آباد 17 نومبر 2021 (ٹی این ایس): پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل منظور کرایا گیا تو آئندہ الیکشن آج سے نہیں مانتے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہا کہ اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل منظور کرایا گیا تو وہ عدالت جائیں گے، حکومت یکطرفہ طور پر قانون سازی کرنا چاہتی ہے۔