اسلام آباد 25 نومبر 2021 (ٹی این ایس): تھانہ کھنہ کی زیر نگرانی ملک سہیل اعوان ایس ایچ او تھانہ کھنہ کی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف دبنگ کاروائی ضیاء مسجد جوک کے مین بازار میں سجاد سندھی اے ایس آئی تھانہ کھنہ نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں پٹرول برآمد کر کے ملزم کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا نان پروفیشنل نام نہاد صحافی جو وہاں سے مفت تیل ڈلواتے تھے وہ تھانہ کھنہ پر آگ بگولہ اور من گھڑت صحافی تھانہ کھنہ کے اہلکاران اور اے ایس آئی سجاد سندھی کے خلاف من گھڑت خبریں لگا کر اپنے پاپی من کو راضی کر رہے ہیں مگر جو سجاد سندھی اے ایس آئی نے بہادری کا مظاہرہ کیا ہے ادارہ ان کو سلام پیش کرتا ہے