پیٹرولیم ڈیلرز نے آج سے ملک گیر ہڑتال شروع کر دی ہے عام شہری خوار اور پمپ والے خفیہ ٹینٹ لگا کر مہنگا تیل فروخت کر رہے ہیں

 
0
2170

اسلام آباد 25 نومبر 2021 (ٹی این ایس): پیٹرولیم ڈیلرز نے آج سے ملک گیر ہڑتال شروع کر دی ہے عام شہری خوار اور پمپ والے خفیہ ٹینٹ لگا کر مہنگا تیل فروخت کر رہے ہیں
آج صبح 6 بجے سے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب سمیت پورے پاکستان میں پیٹرول پمپ بند ہیں
حکومت نے مطالبات تسلیم نہیں کرنے اس لیے ہڑتال ہماری مجبوری ہے پیٹرولیم ڈیلرز
جب تک ڈیلرز مارجن 6 فیصد نہیں ہوتا مزاکرات نہیں کریں گے پیٹرولیم ڈیلرز
حکومت نے مطالبات ماننے کی یقین دہانی کروائی تھی لیکن کوئی رابطہ نہیں کیا
پیٹرول پمپ پر شہریوں کا رش موجود مگر راولپنڈی اور اسلام آباد میں ملا جلا رجہان ہے کئی پمپ بند ہیں اور کئی پمپ والے تعلق واسطے والے لوگوں کو تیل ڈال کے دے رہے ہیں ہیں