تھانہ صدر پولیس نے دوران سرچ آپریشن غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا

 
0
99

ہری پور 29 نومبر 2021 (ٹی این ایس): ایس ایچ او تھانہ صدر ارشد خان نے ہمراہ نفری پولیس و لیڈی پولیس کے ڈی ایس پی سرکل صدر ابرار خان کی نگرانی میں دوران سرچ آپریشن 40/50 گھروں کی چیکنگ کے دوران 1 عدد کلاشنکوف، 3 بندوقیں، 2 عدد پستول اور مختلف بور کے 81 عدد کارتوس برآمد کرکے اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے.