یونین کونسل شمالی سٹی (٣) ہری پور کی غیور عوام نے امیدوار برائے چیئرمین کونسلر چوہدری ایاز احمد کو ایڑی چوٹی کا زور لگا کر کامیاب کروانے کے لیے کوششیں تیز

 
0
81

ہری پور 29 نومبر 2021 (ٹی این ایس): یونین کونسل شمالی سٹی (٣) ہری پور کی غیور عوام نے امیدوار برائے چیئرمین کونسلر چوہدری ایاز احمد کو ایڑی چوٹی کا زور لگا کر کامیاب کروانے کے لیے کوششیں تیز کردیں چودھری ایاز احمد سوشل ورکر ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی و سماجی شخصیت بھی رکھتے ہیں یونین کونسل شمالی سٹی تھری کے نوجوانوں نے ایکا کر لیا چودھری ایاز کی دور ٹو ڈور کمپین نے مخالفین کے غباروں سے ہوا نکال دی محلہ رمضانی کے مکینوں نے چودھری ایاز کو یقین دہانی کروائی کے ہم ہر مشکل وقت میں چوہدری ایاز کا ساتھ دیں گے چوہدری ایاز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے انشاء اللہ تعالی جیت ہمارا مقدر ہوگی انہوں نے کہا کہ میں کامیاب ہوکر اپنی یونین کونسل کی عوام کے کام ان کی دہلیز پر حل کروانے کی کوشش کروں گا