رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آر میں رجسٹریشن لازمی قرار

 
0
246

اسلام آباد 29 نومبر 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد ،ایف بی آر نے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آر میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں ایف بی آر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کوئی سرکاری یا نجی ڈیولپمنٹ اتھارٹی غیر رجسٹرڈ رئیل اسٹیٹ ایجنٹ سے بزنس نہیں کرسکے گی۔