وزیراعظم عمران خان سے آرٹسٹ عمر جرال کی ملاقات ،اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے پوٹریٹ پیش کئے

 
0
123

اسلام آباد 30 نومبر 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان سے آرٹسٹ عمر جرال کی ملاقات ،عمر جرال نے اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے پوٹریٹ وزیراعظم کو پیش کیے۔تفصیلات کے مطابق و زیراعظم عمران خان سے آرٹسٹ عمر جرال نے ملاقات کی ۔عمر جرال نے اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے پوٹریٹ وزیراعظم کو پیش کیے۔اعصابی بیماری کے شکار نوجوان عمر جرال میں ان کی ٹیچر نے پینٹنگ کا شوق پیدا کیا اور وہ رنگوں سے کھیلتے کھیلتے آرٹسٹ بن گئے۔