چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کا میکڈونلڈ پر چھاپے کا نوٹس

 
0
275

اسلام آباد 08 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد،چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے میکڈونلڈ پر چھاپے کا نوٹس لے لیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے نیب کراچی کے آفیسر رانا عبد اللہ کے چھاپے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب کو انکوائری کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب نے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔