وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سے ان کے علاقوں سے آئے ہوئے کثیر شہریوں اور عمائیدین کی ملاقات

 
0
146

اسلام آباد 08 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سے ان کے علاقوں سے آئے ہوئے کثیر شہریوں اور عمائیدین کی ملاقات تمام لوگوں نے اپنے اپنے مسایل وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کو بتائے وفاقی وزیر نے ان کے مسایل واقع پاک سیکرٹیریٹ ڈی بلاک میں اپنے کمیٹی روم میں سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ آفیسران کو درست کاموں کو حل کرنے کا حکم دیا انہوں نے الیکٹرونک میڈیا اور پرنٹ میڈیا کے سینئر جرنلسٹ اور بیورو چیف روزنامہ ندرت اسلام آباد اینڈ روزنامہ نوائے جنگ لندن لاہور اسلام آباد اینڈ اردو ٹائیمز اسلام آباد راولپنڈی اینڈ روزنامہ قانونی بیان اسلام آباد راولپنڈی جناب اور سی آر آئی اے کے رہنما جناب رانا ذوالفقارعلی سے بھی کمیٹی روم میں ملاقات کی اور انٹریوو دینے کا وعدہ کیا اور اپنے آفس کے اہلکار زیشان کو حکم دیا کے رانا ذوالفقارعلی صاحب کے اداروں کے نام لکھ لیں میں انکو جلد انٹریوو دونگا جس پر رانا ذوالفقارعلی صاحب نے پرنٹ میڈیا کے ساتھ تعاون کرنے پر وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا شکریہ ادا کیا