اسلام آباد رانا ذوالفقارعلی سے راولپنڈی سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان کی خصوصی ہدایت پر انچارج ٹریفک سٹی سرکل نے راجہ بازار کی ملحقہ سڑکوں اور انچارج نیو ٹاﺅن نے کمرشل مارکیٹ میں تجاوزات اور نو پارکنگ کے خلاف خصوصی آپریشن کیا

 
0
146

اسلام آباد 15 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد رانا ذوالفقارعلی سے راولپنڈی سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان کی خصوصی ہدایت پر انچارج ٹریفک سٹی سرکل نے راجہ بازار کی ملحقہ سڑکوں اور انچارج نیو ٹاﺅن نے کمرشل مارکیٹ میں تجاوزات اور نو پارکنگ کے خلاف خصوصی آپریشن کیا۔
روڈ پر موجود ریڑھی بانوں , تجاوزات اور نو پارکنگ کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں کی جائیں گی۔سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان
ٹریفک کی روانی کوبر قرار رکھنے کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان
ہمارا مقصد روڈ یوزر کو دوران ڈرائیونگ ہر طرح کی ٹریفک سہولت فراہم کرنا ہے۔ تا کے شہری کسی بھی پریشانی سے بچ سکیں چیف ٹریفک آفیسر راوپنڈی تیمور خان