ایکساٸز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ میں گاڑی رجسٹرڈ کروانے کے لیے COVID ویکسینیشن سرٹیفیکٹ کو لازمی قرار

 
0
395

اسلام آباد 15 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): ایکساٸز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ میں گاڑی رجسٹرڈ کروانے کے لیے COVID ویکسینیشن سرٹیفیکٹ کو لازمی قرار دیا گیا ہے بلال اعظم ڈائیریکٹر ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد ان کا کہنا ہے کے شہری کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے براۓ مہربانی COVID ویکسینیشن سرٹیفیکٹ کی کاپی اپنے ہمراہ لاٸیں۔بلال اعظم ڈاٸریکٹر ایکساٸز اسلام آباد