اسلام آباد 15 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): رائے مظہر اقبال کو ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد تعینات کر دیا گیا رائے مظہر اقبال کو ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی خواہش پر تعینات کیا گیا ہے اس پہلے رائے مظہر اقبال ایس پی صدر راولپنڈی اور سی ٹی او ٹریفک راولپنڈی اور ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی اپنے فرائیض سر انجام دے چکے ہیں رائے مظہر اقبال موجودہ آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کے انتہائی قریبی جانے جاتے ہیں جب محمد احسن یونس صاحب سی پی او راولپنڈی تھے اور رائے مظہر اقبال اس وقت ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی تھے













