سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی

 
0
160

اسلام آباد 18 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار بھی معمولی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روزسونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار300 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار424 روپے ہو گئی۔