تھانہ آبپارہ پولیس ٹیم کی کارروائی گھریلو چوری میں ملوث حمزہ نامی ملزم گرفتار

 
0
218

اسلام آباد 20 دسبمر 2021 (ٹی این ایس): تھانہ آبپارہ پولیس ٹیم کی کارروائی گھریلو چوری میں ملوث حمزہ نامی ملزم گرفتار۔ قبضے سے چوری شدہ نقدی 35 لاکھ 19ہزار روپے برآمد ملزم نے مدعی مقدمہ کی غیر موجودگی میں گھر کے تالے توڑ کرنقدی چوری کرلی تھی۔
ملزم کو تکنیکی بنیادوں پر ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف درج شدہ مقدمہ میں مزید تفتیش جاری ائی جی اسلام آباد کی پولیس ٹیم کو شاباش۔