SHO گوجرخان کی زیرنگرانی ASI راجہ زین العابدین کی ہمراہ پولیس ٹیم اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم اسماعیل عرف شیلا گرفتار

 
0
205

راولپنڈی 20 دسبمر 2021 (ٹی این ایس): SHO گوجرخان کی زیرنگرانی ASI راجہ زین العابدین کی ہمراہ پولیس ٹیم اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم اسماعیل عرف شیلا گرفتار، ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے حسنین کو قتل جبکہ قاسم کو زخمی کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی قاسم کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے جنہیں گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،
سی پی او را ولپنڈی ساجد کیانی کی جانب سے گوجر خان پولیس کا شاباش، قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں مدد ملتی ہے، سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی۔