پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،
ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری سول جج ڈاکٹر محمد ممتاز ہنجرا نے جاری کئے ،
شیر افضل مروت کی عدالت عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے۔
شیر افضل مروت کیخلاف تھانہ نصیر آباد میں آر ڈی اے نے مقدمہ کر رکھا ہے ۔
آرڈر کے مطابق شیر افضل مروت یا انکی کونسل عدالت حاضر نہ ہوئی ،
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیر قانونی تعمیرات پر مقدمہ درج کرایا تھا۔
شیر افضل مروت پر ٹھلیاں موٹر وے قریب پلاٹ پر بغیر منظوری تعمیرات کا الزام ہے۔
تھانہ نصیر آباد نے 2019 میں شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
افضل مروت کی غیر حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے
شیر افضل مروت کے خلاف راولپنڈی کی مقامی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی پر جاری ہوئے۔
شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے کی درخواست پر جاری ہوئے۔
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک ممتاز ہنجرا نے جاری کیے۔
عدالت نے ایس ایچ او نصیر آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کی ہدایت کردی
عدالت نےشیر افضل مروت کو 30 جولائی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔