نوابشاہ ، آئل ٹینکر الٹ گیا ٗ ہزاروں لیٹر پٹرول بہہ گیا

 
0
287

نوابشاہ جولائی 30(ٹی این ایس )نوابشاہ میں مہران ہائی وے پر تیز رفتار آئل ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر پٹرول بہہ گیا اتوار کو نوابشاہ میں مہران ہائی وے پر تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے بعد پولیس اور رینجرز کے اہلکار حادثے کی جگہ پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ آئل ٹینکر گدھا گاڑی اور موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔ آئل ٹینکر کراچی سے ساہیوال جارہا تھا۔