کےپی میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیس کی وصولی غیر قانونی قرار

 
0
1626

پشاور 24 دسمبر 2021 (ٹی ای ایس): پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے پرائیویٹ اسکولوں میں داخلہ فیس ، سالانہ فیس اورکیپٹیشن فیس وصول کرنا غیرقانونی قرار دے دیا گیا ہے۔

پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق اعلامیہ کے مطابق خلاف وزری کرنے والے سکول کے خلاف کارروائی ہوگی۔ خلاف وزری کرنے والا اسکول توہین عدالت کا مرتکب ہوگا۔