قومی وطن پارٹی نے خیبرپختونخوا حکومت کوخیرباد کہہ دیا

 
0
316

پشاور جولائی 30(ٹی این ایس ) قومی وطن پارٹی نے ایک بارپھر خیبرپختونخوا حکومت کوخیرباد کہہ دیا،سینئروزیرسکندرشیرپاؤ اورنیسہ زیب طاہر خیلی نے اپنے استعفے گورنرخیبرپختونخوا کوبھجوا دیئے۔انیسہ زیب طاہر خیلی نے وزارت معدنیات ولیبر سے استعفیٰ دے دیا، وزیر اعلیٰ کے معاون حصوصی ارشد عمرزئی اور عبدالکریم خان بھی اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے