لاہور، اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق

 
0
304

لاہور 07 جنوری 2022 (ٹی این ایس): محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اومی کرون کے نئے کیسز کی تصدیق کے بعد شہر میں ویرینٹ کے مجموعی کیسز کی تعداد 242 ہوگئی۔

محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ صوبے بھر میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 250 ہے۔