ایس پی رورل ضیاءالدین احمد کی ہدائیت کے مطابق اور زیر نگرانی ایس ڈی پی او سرکل شہزاد ٹائون محترمہ فریال فرید ایس ایچ او تھانہ کھنہ سہیل احمد اعوان کی دبنگ کاروائی

 
0
196

اسلام آباد 07 جنوری 2022 (ٹی این ایس): ایس پی رورل ضیاءالدین احمد کی ہدائیت کے مطابق اور زیر نگرانی ایس ڈی پی او سرکل شہزاد ٹائون محترمہ فریال فرید ایس ایچ او تھانہ کھنہ سہیل احمد اعوان کی دبنگ کاروائی منشیات فروشوں کی خلاف کاروائی میں عمل میں لاتے ہوئے ملزم انیس ضیاء ولد محمد ارشاد سکنہ ڑوڑیاں ڈاکخانہ کوٹلی ضلع راولپنڈی کے قبضہ سے 1030 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر 20/22 مورخہ 06/1/22 بجرم 9 سی CNSA تھانہ کھنہ اسلام آباد درج رجسٹرڈ کر کے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا ہے