لاہور بار الیکشن ، حامد خان گروپ کے امیدوار بھاری ووٹوں سے کامیاب

 
0
1271

لاہور 08 جنوری 2022 (ٹی این ایس): لاہور بار الیکشن کے نتائج آگئے ، لاہور بار الیکشن میں حامد خان گروپ کے امیدوار را عبدالسمیع بھاری ووٹوں سے کامیاب ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق عبدالسمیع نے صدر کی نشست پر 4 ہزار 431 ووٹ حاصل کیے ،صدر کی نشست پر فرہاد علی شاہ 2 ہزار 270 ووٹ حاصل کر سکے ،سیکرٹری کی نشست پر عمار یاسر 1 ہزار 557 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔