سی ڈی اے کابنی گالہ میں میٹریل سپلائرز کے خلاف آپریشن ،7غیر قانونی ادارے سیل

 
0
134

اسلام آباد 12 جنوری 2022 (ٹی این ایس): اسلام آباد (آئی پی ایس )سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول سیل ساوتھ نے بنی گالہ کے علاقے میں غیر قانونی اور غیر مجاز بلاک فیکٹریوں، کرشنگ پلانٹس، تعمیراتی کمپنیوں اور میٹریل سپلائرز کے خلاف آپریشن کیا ،دوران آپریشن سات غیر قانونی اداروں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے مجسٹریل کور فراہم کی ۔